تبادلۂ خیال:ابو مصعب الزرقاوی
ميں نے يه مضمون حامد مير صاحب كے اس كالم سے كاپى كيا هے ميرے كمپيوٹر پر اس مضمون كو كاپى كرنے ميں مشكل پيش آ رهى تهى اس لئے خالى جكهيں ره گئيں ـ ميں اس كالم كا لنكـ لكهـ رها هوں كوئى بها ئى يەاں ديكهـ كر تصحع كرديں ـ مەربانى http://www.jang.com.pk/jang/jun2006-daily/12-06-2006/editorial/col3.htm خاورkhawar
- يہ تو تصویر ہے، آپ نے کیسے کاپی کیا اسے؟ <font color="Green">'''سیف اللہ'''</font> [[User talk:سیف اللہ|<sup><font color="Red">تبادلۃ خیال</font></sup>]] 05:10, 13 جون 2006 (UTC)
جنگ والے آپنے كالموں كو ٹيكسٹ كى شكل ميں بهى ديتے هيں مگر گذشته تاريخوں ميں غالبا ٹيكسٹ كى شكل ميں نهيں هوتا ـ مجهے بهى اس كو كاپى كر كے ركهنے كا چيتا(ياد) نهيں رها ـ ميں كوشش كر كے دوباره تلاش كرتا هوںـ
خاورkhawar جى يه رها وه لنگ اس مضمون كا ماخذ http://209.41.165.188/urdu/details.asp?nid=114343
ابو مصعب الزرقاوی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ابو مصعب الزرقاوی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔