تبادلۂ خیال:اثنا عشریہ اہل تشیع

ھم یہ سمجھتےنحين ہیں ھم کو پتھ ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان کے جانشین امام علی علیہ السلام ہیں اور کل بارہ امام ہیں بس 12امام ہیں اور علي(عیلھ السلام) اللھ کے ولی ہیں.

  • شیعی صاحب! پہلے آپ صحیح سےاردو ٹیپ کرنا سیکہیے! بعد کو کو‏ئی من پسند مضمون لکہتے۔خیرخواہ فائل:Smile.PNG۔--Think good do good 10:09, 18 جون 2009 (UTC)
  • اثنا عشریہ اہل تشیع کے تخلیق کرنے والے صاحب ۔ اس موضوع پر ایک صفحہ اہل تشیع کے نام سے موجود ہے ۔نیا صفحہ بنانے سے بہتر ہے کہ آپ وہاں ترمیم اور اضافہ کیجۓ اور تھنک گڈ ٹو گڈ صاحب ! آپ کے املاء میں بھی کافی کمزوریاں ہیں۔ --فوجدار 10:34, 18 جون 2009 (UTC)

مضمون کے مواد کی منتقلی

ترمیم

اہل تشیع پر پہلے سے ایک مضمون تھا جس میں ادھر سے مواد کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ التماس ہے کہ ترامیم اور اضافہ وہاں کیے جائیں۔--سید سلمان رضوی 13:07, 18 جون 2009 (UTC)

واپس "اثنا عشریہ اہل تشیع" پر