تبادلۂ خیال:اخوان المسلمون

  • اسلامی رہنماؤں میں القاعدہ کے لیڈر کا نام؟ ایں چہ بوالعجبی است برادر؟؟

آج دنیا بھر کی مشہور اسلامی رہنماؤں کا تعلق اخوان سے تھا جن میں القاعدہ کے لیڈر ایمن الزواہری، حماس کی راہنما شیخ احمد یاسین اور ڈاکٹر عبدلعزیز رنتیسی شامل ہیں۔ --قیصرانی 20:50, 29 اکتوبر 2009 (UTC)

  • ایمن الزواہری نے تو میری معلومات کے مطابق لڑ کر اخوان کو چھوڑا تھا۔ بہرحال آپ تحقیق کریں اور اگر یہ لوگ اخوان میں شامل نہیں تھے یا اس بات کا کوئی حوالہ نہیں ملتا تو اس جملہ کو حذف کر دیں۔--سید سلمان رضوی 22:21, 29 اکتوبر 2009 (UTC)
  • محترم میرا نکتہ یہ تھا کہ کیا ایمن الزواہری کو مشہور اسلامی رہنماؤں کی فہرست میں جگہ ملنی چاہیئے یا نہیں؟--قیصرانی 15:47, 7 نومبر 2009 (UTC)

اخوان المسلمون سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اخوان المسلمون" پر