تبادلۂ خیال:اخون سالاک

پاچا بابا،میاں بابا،شیخ بابااور سیرئی بابا اخون سالاک بابا کے پوتوں کے نام ہیں نہ کہ بیٹوں کی عرفت یہ اخون عبدالرحمان بابا کے بیٹے ہیں۔

Edit request on 8 اگست 2020

ترمیم

پاچابابا،میاں بابا،شیخ بابااور سیرئی بابا اخون سالاک کے پوتوں کے نام ہیں نہ کہ بیٹوں کی عرفیت، یہ چاروں اخون عبدالرحمن بابا کے بیٹے ہیں

واپس "اخون سالاک" پر