تبادلۂ خیال:اراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)

جدول کو مکمل کرنے کے لیے خاور صاحب سے درخواست ہے۔

--Urdutext 00:54, 5 اپريل 2007 (UTC)

  • کیا اس مضمون کا نام اردو میں ہو سکتا ہے؟ مثلاً پاکستان میں زمینی رقبہ کی اکائیاں یا پاکستان میں اراضی ماپنے کی اکائیاں یا جیسا بھی مناسب ہو۔--سید سلمان رضوی 02:38, 5 اپريل 2007 (UTC)

مرلہ

ترمیم

لاہور میں مرلے چھوٹے جبکہ فیصل آباد میں مرلے بڑے ہوتے ہیں۔ باقی شہروں کاعلم نہیں۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 10:10, 5 اپريل 2007 (UTC)

واپس "اراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)" پر