تبادلۂ خیال:ارتریا
اریتریا یا اریٹریا
ترمیمکیا اردو میں ”ٹ“ نہیں ہوتا جو اس مضمون کا نام بھی عربی والا رائج کر دیا ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:22, 2 دسمبر 2013 (م ع و)
- میرے خیال میں جن ممالک کی سرکاری زبان عربی ہے ان ممالک کے نام عربی والے ہی اردو میں مستعمل ہیں انگریزی کی نقالی پر تو ان ممالک کے نام اِیجِپْٹ، الجیریا،جورڈن،قٹر وغیرہ ہونگےعرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 14:41, 2 دسمبر 2013 (م ع و)
پھر انگریزی زبان والے ممالک کے نام بھی انگریزی میں ہی رکھ دیا کریں۔یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ، یونائیٹد کنگڈم یا برٹین۔ وہاں یہ یہی اصول کیوں بھلا دیا گیا۔ ویسے یہ مضمون بناتے ہوئے نام کے حوالے سے کسی نے ڈسکس کیا تھا کسی سے یا جو مرضی آیا اپنی منطق لے کر شروع ہو گیا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 16:24, 2 دسمبر 2013 (م ع و)
- میں نے کئی تبادلہ خیال صفحات پر پڑھا ہے جگہوں کے نام مقامی زبانوں کے مطابق لکهے جائیں انگریزی کی نقالی پر نہیں اس وجہ سے اٹلی کو اردو میں اطالیہ اس لیے لکھا جائے گا کیونکہ اطالوی زبان میں ایسا ہے، آئیوری کوسٹ کو کوت داووغ اس لیے لکها جائے گا کیونکہ مقامی زبان میں ایسا ہے. یہ نام اریتریا بهی ویکیپیڈیا کی پرانی پالیسی(پالیسی؟) کے مطابق لکھا گیا ہے آپ نئی پالیسی بنائیں اور اس کے مطابق ممالک کے نام تبدیل کر دیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:06, 2 دسمبر 2013 (م ع و)
یہ پالیسی کس نے صرف اردو وکی پیڈیا پر لاگو کی؟ باقی لوگوں کی تو ایسی کوئی پالیسی نہیں۔ عربی میں باكستان اور ہمارا علاقائی نام پاکستان کوئی اور کیوں یہ پابندی نہیں کرتا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:31, 2 دسمبر 2013 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے ارتریا پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.shabait.com/index.php میں https://web.archive.org/web/20180622190405/http://shabait.com/index.php شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:36، 28 دسمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے ارتریا پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.eritrean-embassy.se/about-eritrea/people-and-languages/ میں https://web.archive.org/web/20181028042800/http://www.eritrean-embassy.se/about-eritrea/people-and-languages/ شامل کر دیا گیا
- http://www.shabait.com/index.php کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:44، 11 اکتوبر 2021ء (م ع و)