تبادلۂ خیال:ارجنٹائن
نام کی تبدیلی
ترمیمالسلام علیکم! دوستوں یہ ملک ایک ہسپانوی ہے۔ یہاں ہسپانوی زبان سرکاری و قومی زبان ہے۔ہسپانوی زبان میں اسے اَرْغَیْنْتِیْنَاْ(Argentina) کہتے ہیں۔ اگر ہم ارجنٹائن کی جگہ ارجنتینا استعمال کریں تو بہتر ہوگا۔شکریہ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:11، 31 اگست 2020ء (م ع و)