تبادلۂ خیال:اسلاموفوبیا

اسلام فوبیاکو .اسلامی بھوت لکھااور پڑھا جائے تو کیسا ہے؟ اسلام ایک مخصوص خطے میں محدود ہو کر کیوں رہ گیا ؟ یورپ سے واپس کیوں آگیا؟ ہزار برس پورے برصغیرپر حکومت کرنے کے بعد پناہ گاہوں کی تلاش میں کیوں ہے ؟ اللّه نے انسان کو اتنا مکمل ضابطہ حیات دیا توحاکم خلیفہ یا بادشاہ کی نشانیاں کیوں واضح نہیں؟ اور کتنی مشکل میں ڈال دیا دنیا نے اس اسلامی حکومت نے کہ اللّه کے پہلے گھر پر قبضہ کرع دیا اور دوسرے گھر پر نہ صرف قیدی بنا لیا بلکہ برقع بھی پہنا دیا . حضور صلی اللّه علیہ وسلم نے اپنے اقراباءاور پیاروں کی قبریں کیسی بنائیں ؟ اور انؐ  کے بعد کیا طریقہ رائج کیا گیا ؟ حمدع امام ، کہتے ہیں " اسلامی بھوت کا اصل ہدف رزق حلال کمانے والے مسلمان ہیں ؟

مقبوضہ اسلام

ترمیم

اسلام . نہ صرف عربی بلکہ ہر زبان بولنے والے اس کے مفہوم سے وقف ہیں . اسی کو ، ایمان ،دین ،دھرم اور فیتھ بھی کہا جاتا ہے . d Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:30, 22 اکتوبر 2016 (م ع و)

واپس "اسلاموفوبیا" پر