تبادلۂ خیال:اسلام میں توہین رسالت قانون

توھین رسالت کا قانون قرآن کے خلاف ہے۔ خدا سب رسولوں کا خالق ہے مخلوق خالق سے افضل تو نہیں۔دنیا میں جب خالق کی توھین کی کوئی سزا نہیں تو مخلوق خالق سے افضل تو نہیں۔ قرآن کے علاؤہ باقی سب کتب مشکوک ہیں پہلے مشکوک و جعلی روایات کو بنیاد بنا کر یہ تصور قائم کیا گیا ہے کہ خدا نے تو یہ ساری کائنات ہی آخری رسول کےلیے بنائی تھی پھر آخری رسول کو تمام انبیاء سے افضل قرار دیا گیا پھر یہ تصور قائم کیا گیا کہ عشق رسول ہی سب کچھ ہے اسی سے آخرت میں نجات ملے گی اچھے اعمال کی بھی خاص اہمیت نہیں۔رسول سے عقیدت کی جو داستان جعلی و مشکوک روایات کی بنیاد پر گھڑی گئی اس کی کوئی بنیاد قرآن میں نہیں ملتی۔رسول سے عشق میں مبالغہ آرائی بعض فرقوں کی بنیاد بن گئی۔عام مسلمان چونکہ سمجھ کر قرآن نہیں پڑھتے اس لیے وہ اپنے فرقے کے مولویوں کی تقاریر پر اندھا اعتماد کرتے ہیں اس اندھی تقلید نے جعلی عاشقان رسول تیار کیے جو اچھے کردار پر توجہ دینے کی بجائے مسلمانوں کے اندر سے ہی گستاخ تلاش کرتے رہتے ہیں ۔ یہ سوچ ایک مذہبی جہالت ہے جو کہ قرآن کی تعلیم عام کرنے اور لوگوں کو فرقہ پرستی سے بچانے سے ہی دور ہوسکتی ہے ۔ سادہ سی بات ہے مخلوق کسی صورت خالق سے افضل نہیں ہوسکتی خالق کی توھین کی کوئی سزا نہیں تو مخلوق خالق سے افضل تو نہیں ۔

اسلام میں توہین رسالت قانون سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اسلام میں توہین رسالت قانون" پر