تبادلۂ خیال:اسوہ کالج آسلام آباد

میں نے ایک نیا صفحہ بنایا ہے۔ یہ نا مکمل ہے۔ مجھے زیادہ نہیں آتا اگر کوئی اس کو بہتر کرنا چاہتا ہے تو مجھ سے معلومات لے سکتا ہے۔ شکریہ

انگریزی صفحہ کی تیاری

ترمیم

اسلام علیکم

ایسا کوئی شخص ہے جو اس ادارے کا انگریزی صفحہ بھی بنا سکیں۔۔ Kumail1293 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:07، 20 اگست 2020ء (م ع و)

واپس "اسوہ کالج آسلام آباد" پر