تبادلۂ خیال:اشعاع
تابکاری کے متعلق کیا خیال ہے؟ حیدر 00:23, 19 اکتوبر 2007 (UTC)
- تابکاری اردو میں radioactivity کے لیۓ زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ سمرقندی
اشعاع سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اشعاع کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔