تبادلۂ خیال:اعتکاف
غلطی کی نشاندھی
ترمیماعتکاف انیس نہیں بلکہ بیس رمضان المبارک کو بیٹھا جاتا ہے۔ محمد ندیم قریشی ہاشمی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:34، 4 جون 2018ء (م ع و)
اعتکاف بیس رمضان المبارک کو غروب آفتاب سے شروع ہوتا ہے لہذا اسی دن غروب آفتاب سے پہلے پہلے مسجد یا معتکف میں پہونچنا چاہئے ،--2405:201:5503:80DC:3899:5C4:1CE4:8C77 06:48، 2 مئی 2021ء (م ع و) محمد ابراہیم ہمدانی