تبادلۂ خیال:الجامعۃ الاسلامیہ بالمدینۃ المنورۃ
Untitled
ترمیمالسلام علیکم و رحمۃ اللہ ! اس صفحہالجامعۃ الاسلامیہ بالمدینۃ المنورۃ کی اپنی ویب سائٹ کا پتہ یہ ہے http://www.iu.edu.sa/en/Pages/default.aspx اگر کوئی اس کو اس صفحہ پر ڈال دے، میں نے اپنے طور پہ کیا ہے لیکن پھر بھی لکھا آ رہا ہے کہ اس صفحہ کا کوئی مستند حوالہ موجود نہیں ہے --Surkhuroo Awan (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:04, 7 ستمبر 2015 (م ع و)