تبادلۂ خیال:الیکٹرانک ووٹنگ مشین

--175.110.214.192 21:16, 7 اپریل 2014 (م ع و)بھارت میں عام انتخابات اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین(AVM)کا جزوی استعمال ۱۹۹۹ سے شروع ہوا۔ جبکہ ۲۰۰۴ کے انتخابات سے اسکا مکمل استعمال ہو رہا ہے۔ اس کے استعمال سے کاغذ کے بیلٹ پیپر کے مقابلے میں ووٹ ڈالنے اور اسکی گنتی کرنے میں وقت کی بہت بچت ہوتی ہے۔

واپس "الیکٹرانک ووٹنگ مشین" پر