تبادلۂ خیال:امام مہدی علیہ سلام

1۔ یہ صفحہ محمدی مہدی والے صفحہ سے بلک الگ ہے اس کا کوئی تعلق اس صفح سے نہیں بنتا، یہ صفحہ جماعت احمدیہ کے عقیدہ کے پر ہے، جب کہ محمدی مہدی والے صفحہ میں جماعت احمدیہ کے عقیدہ پر ایک لفظ بھی موجود نہیں، اس لئے یہ بے بنیاد الزام ہے۔ 2۔ اسے کو کاپی کرنے کے مطعلق میں یہی کہوں گا کہ میں اس کے مظمون کو تبدیل کر رہے ہوں۔

برائے مہربانی اس صفحہ کو ختم نہ کیا جائے جو بو تبدیلی ضروری ہو وہ میں کر دوں گا۔ zaheerift@gmail.com

میں نے اس میں سے کاپی کیا ہوا مواد نکال دیا ہے، برائے مہربانی اس صفحہ کو حذف نہ کیا جائے۔

اور اس صفحہ میں مختلف امام مہدی کا ذکر ہے جس کا محمد مہدی والے صفحہ سے کوئی تعلق نہیں، zaheerift@gmail.com

  • اس صفحے کو حذف کر دیا جائے، اس کا مضمون اگر مرزا صاحب سے تعلق رکھتا ہے تو اس مرزا صاحب کے مضمون میں ذیلی ہیڈنگ کے طور پر ڈال دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 08:29, 2 اکتوبر 2013 (م ع و)

امام مہدی علیہ سلام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "امام مہدی علیہ سلام" پر