تبادلۂ خیال:امیختہ
ویکی ڈیٹا کے حساب سے یہ کسی صندوق نما چیز پر نہیں بل کہ لسانیات کی اصطلاح پر ہونا چائیے، جس لغت کا حوالہ دیا گیا اس میں کسی جگہ اس انگریزی لفظ کا متبادل امیختہ نہیں ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:12، 15 فروری 2019ء (م ع و)
نیا عنوان
ترمیماردو لغت میں یہ ”(لسانیات) عمدہ مرکب؛موزوں ترکیب؛ موجود الفاظ کے اجز اکو ملا کر بنایا گیا نیا لفظ۔“ کے طور پر درج ہے۔ اسی حساب سے نیا عنوان دیا جانا چاہیے۔عمدہ مرکب کے نام سے ابھی تک کوئی صفحہ موجود نہیں ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:03، 22 فروری 2019ء (م ع و)