تبادلۂ خیال:انبیائے صغری

انبیا

ترمیم

لفظ انبیا کو درست کرنے کی گزارش (انبیاء) بخاری سعید تبادلہ خیال 09:30, 13 مئی 2017 (م ع و)

اردو میں ہمزہ نہیں ہو گا، جیسے علما، اولیا اور ایشیا ہوتا ہے۔ ہم ایسے زمروں کو مسلسل د وسال سے منتقل کر رہے ہیں اور مضامین کے عنوانات کو بھی، ویسے اس مضمون کا زیادہ بہتر عنوان انبیائے صغریٰ ہو سکتا ہے۔ اور دوسرا عنوان انبیائے کبریٰ۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:08, 13 مئی 2017 (م ع و)
میرے خیال سے انبیائے صغریٰ زیادہ بہتر رہے گا--- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:18, 13 مئی 2017 (م ع و)
واپس "انبیائے صغری" پر