تبادلۂ خیال:انور مقصود

Untitled ترمیم

السلام علیکم ویکی پیڈیا کا خاصہ ہے کہ وہ افراد کا زندگی نامہ پیش کرتی ہے، پیدائش، تربیت، والدین، مقام پیدائش، تاریخ پیدا‏ئش، والدین، اولاد وغیرہ وغیرہ جبکہ یہاں ہمیں ایسا کچھ نظر نہيں آیا بلکہ ایک اخباری بیان لگا۔ فرحت حسین--Farhat110 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21, 7 جنوری 2017 (م ع و)

سب سے پہلے آپ کا شکریہ کہ آپ نے مذکورہ مضمون بغور پڑھا اور اس کے بارے میں اپنے گراں قدر خیالات کا اظہار کیا۔ آپ کی بات درست ہے کہ مذکورہ مضمون انور مقصود کی ہمہ جہت شخصیت کا احاطہ نہیں کرتا۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ مضمون ک بہتر سے بہتر کرنے میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں تاکہ قارئیں کو بہتر مضممون مل سکے۔ اس امید کے ساتھ کہ آپ کا تعاون جاری رہے گا۔شکریہ--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:12, 7 جنوری 2017 (م ع و)
واپس "انور مقصود" پر