تبادلۂ خیال:انٹرنیٹ کی عارضی فائلیں

  • مضمون کے عنوان پر ساتھیوں سے مشورہ درکار ہے؛ اسی طرح ہونا چاہیۓ یا انگریزی میں لکھنا بہتر ہے؟ سمرقندی
نام تو ٹھیک ہے، مگر زمرہ MS Windows کا ہونا چاہیے۔ یہ شمارندہ یا شبکہ سے متعلق نہیں--Urdutext 10:31, 26 اپريل 2008 (UTC)
توجہ کا بہت شکریہ ؛ فی الحال MS Windows کا کوئی زمرہ مجھے نظر نہیں آیا اور Windows کا مضمون بھی [ زمرہ:عملیاتی نظام ] میں ہے اس لیۓ عارضی طور پر یہی زمرہ ڈال دیا ہے جب MS Windows کا زمرہ بنے گا تو وہاں منتقل کر دیں گے۔ سمرقندی

انٹرنیٹ کی عارضی فائلیں سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "انٹرنیٹ کی عارضی فائلیں" پر