تبادلۂ خیال:اوپن ہینڈسیٹ الائنس
open handset alliance کے لیے آشکار دستی محمول اتحاد کے بجائے کسی دوسرے متبادل کی تلاش ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ اپنی آراء سے مطلع فرمائیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 14:29, 5 جون 2012 (UTC)
اوپن ہینڈسیٹ الائنس سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اوپن ہینڈسیٹ الائنس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔