تبادلۂ خیال:اڈولف ہٹلر

دوسری جنگ عظیم اور جاپان

ترمیم

دوسری جنگ عظیم میں جاپان جرمنی کی حلیف کی حیثیت سے جنگ میں کود پڑا، جاپانی دیکھتے ہی دیکھتے فلپائن، ملایا اور ہانگ کانگ پر چھا گئے اور ہندوستان پر جاپانیوں کے حملے کی سرگزشت سنائی دینے لگی لیکن اس جنگ کے بعد جاپان کا حشر، جرمنی سے بھی برا ہوا، امریکہ نے ایٹمی طاقت کے نشے میں جاپان کے دو بڑے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرایا جس سے لاکھوں انسان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، اس ایٹمی حملے کے اثرات کے نتیجے میں ان دونوں شہروں کی زمین بنجر ہوگئ اور تابکاری کے باعث لاکھوں جانیں ضائع ہوئیں ۔اس خون ریز جنگ میں چھ کروڑ افراد مارے گئے۔ محمد عمیر جمیل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:58، 12 جون 2024ء (م ع و)

واپس "اڈولف ہٹلر" پر