تبادلۂ خیال:اکاخیل
اکاخیل دراصل سلیمان خیل قبلیے کی ایک شاخ ہیے اکا پشتو زبان کا لفظ ہیے جسکے معنی چاچا کے ہیے اکالفظ چاچا کے طور پر استعمال ہوتا ہیے اکا خیل سلیمان خیل کا چاچا تھا اور اور گلزہی نہیں ۔خلجی یا غلزہی ہوتا ہیے خلجی کی سب سے بڑی شاخ سلیمان خیل ہی سمجھی جاتی ہیے
اکاخیل قبیلہ سے متعلق مزید تاریخی معلومات
ترمیماکاخیل کا ایک قبیلہ مردان کے ایک گاؤں مایار میں بھی آباد ہے جو علماء کرام پر مشتمل تھاجس میں کثیر تعداد حفاظ کی بھی تھی اور یہ جنگجو قبیلہ مختلف ادوار میں افغانستان سے سوات کا سفر کرتے ہوئے مردان کے علاقے طورو اور مایار پہنچا تھا۔ ان کے سب سے بڑے بزرگ سلطان احمد اکاخیل تھے جن کی اولاد ایک سلسلہ نظر محمد ، قاضی احمد سے ولی محمد ان کے بیٹے عطا محمد کے بیٹوں غلام محمد اور فضل محمد تک پہنچا ۔ فضل محمد کے دو بیٹوں سید محمود اور حسین احمد نے یہ سلسلہ نوشہرہ کے مقام گنڈیری بالا میں جاری رکھا جبکہ کراچی میں مقیم عبدالقیوم اکاخیل نے اپنے بیٹوں عبدالمطلب اکاخیل، عبدالعزیز اکاخیل، سلطان محمود اور عبدالباسط اکاخیل سے یہ سلسلہ جاری رکھا اور نذیر احمد اکاخیل کے بیٹؤں طاہر احمد ، شفیع احمد ، منظور احمد اور منیر احمد سے یہ سلسلہ چل رہا ہے ۔مایار مردان میں یہ سلسلہ بشیر احمد اکاخیل اور ان کے بیٹوں صالح محمد اور فیاض احمد اور فقیر احمد اکاخیل کے بیٹؤں زبیر احمد، نظار احمد، عبداللہ، فواد احمد سے چل رہا ہے اور پھر انمیں مولوی غلام محمد کے بیٹوں مولوی عبد الصبور اور مولوی عبد القدوس فاضل دارالعلوم دیوبند اور عبدالودو تک پہنچا عبدالصبور کی اولاد میں عبد الوکیل، عبدالکفیل، محمد عقیل الرحمن، محمد تحسین الرحمن اور محمد تفضیل الرحمن اور مولوی عبد القدوس کے دو بیٹے محمد جمیل الرحمٰن اور محمد عبدالسبوح ہیں ۔ مولوی عبدالرؤف سے ان کے بیٹوں عبدالمعبود، فضل معبود ، نورالمعبود، حسن المعبود اور سجاد سے سلسلہ چل رہا ہے جبکہ عبدالودود سے ان کے بیٹوں عبدالوحید، عبدالحفیظ، عبدالحسیب اور عبدالعظیم سے چل رہا ہے ۔۔ اکاخیل کے آخری سب سے بڑے علماءدین جناب مولوی عبدالصبور اور مولوی عبدالقدوس صاحب(فاضل دارالعلوم دیوبند)تھے۔۔ طورو اور مایار میں یہ قبیلہ ایک کثیر تعداد میں ہے۔ان میں اساتذہ ما ہرین تعلیم انجینئیر اور ڈاکٹر بھی ہیں۔۔ 2404:3100:1C05:DFB2:1:0:D999:47CD 16:05، 2 ستمبر 2023ء (م ع و)
آکاخیل
ترمیمآ کا خیل ایک بہادر قوم ہے جو کہیں دہایوں سے زیادہ تعداد میں پاکستان میں اباد ہیں اور اس کے علاوہ کراچی میں ان کی کافی تعداد ہے جن میں اکثرلوگ کپڑوں کے کاروبار کرتے ہیں اور اکا خیل برادری کے چند غیور اشخاص سرکاری سطح پر اپنے ڈپٹی سرانجام دے رہے ہیں اور اپنے ملک کی حفاظت اپنا فریضہ سمجھتے ہوئے بخوبی سرانجام دے رہے ہیں اورآکا خیل قوم میں ایک قبیلہ خانی خیل اور علی خیل کے نام سے بھی ہیں ، کراچی میں مشہور شخصیت حاجی جنت گل آکاخیل ہے اور اسی طرح حاجی ولی محمد اور حاجی عبدالرحمن حاجی دادگل حاجی عبدالقدوس آکا خیل اور اسی طرح حاجی خیر محمد آکا خیل رہائش پزیر ہیں اور اس کے علاوہ حاجی نواب آکاخیل بھی ہے 2401:BA80:A308:5033:17BE:643D:970B:5BEE 12:00، 20 مارچ 2024ء (م ع و)