تبادلۂ خیال:اگر بشرط اگر

Untitled ترمیم

  • If and only if کا اردو ترجمہ ، عربی کے قواعد استعمال کرتے ہوۓ
    • اگر بشرط اگر

یہ سب سے مناسب لگا ، اگر آپ چاہیں تو دیگر متبادلات بھی تلاش کیۓ جاسکتے ہیں مگر میری ذاتی راۓ میں یہی ترجمہ مکمل مفہوم ادا کرتا ہے۔ اس کلمے میں شرط کے بعد زیر آتا ہے، یعنی ---- اگر بشرط ِاگر ---- پڑھا جاۓ گا۔ افراز

  • جی بہتر۔ تبدیلی کر دیتا ہوں۔

--Urdutext 00:43, 26 ستمبر 2006 (UTC)

  • ط پر زیر ہے نا کہ زبر :-)
  • مقتضی کا اطلاق بالکل مناسب ہے۔ صرف ایک بات یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ؛ اگر کسی کے لیۓ مقتضی بھی اجنبی ہو اور implies بھی نا معلوم ہو تو وہ قاری لازمی الجھے گا، کیا آپ مضمون میں ( بریکیٹ ) لگا کر یہ اضافہ کرنا مناسب سمجھتے ہیں

  کو پڑھا جاتا ہے،

A مقتضی B (مقتضی کا مطلب ریاضی میں ، لازم یا منطقی ربط، کا ہے)
A implies B

مضمون میں جہاں پر implies کا لفظ پہلی بار آیا ہے وہاں (یعنی مضمون میں صرف ایک جگہ) یہ اضافہ قاری کے لیۓ سہل ہوگا۔ یہ میری ذاتی راۓ ہے، جیسے آپ مناسب سمجھیں وہی بہتر ہے۔ افراز

واپس "اگر بشرط اگر" پر