عنوان تبدیلی

ترمیم

اس صفحہ کا عنوان آئیون اول کے بجائے ایوان اول ہونا چاہیئے کینونکہ فارسی ویکی پر بھی ایوان اول ہی ہے اور اردو کی تاریخی کتابوں میں بھی اس کا نام ایوان اول ہی لکھا گیا ہے۔@Tahir_mq   ★★ ابنِ سیف ★★  06:34، 23 اکتوبر 2023ء (م ع و)

واپس "ایوان اول" پر