تبادلۂ خیال:ایوب (ضد ابہام)
بدون رجوع مکرر کی درخواست
ترمیمالسلام علیکم!
مزمل بھائی اس کو بدون رجوع مکرر کرکے ایوب (ضد ابہام) کردیجئے تاکہ ایوب دیگر استعمال میں آسکے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 15:29, 26 اپریل 2017 (م ع و)
- ایسے ہی ٹھیک ہے۔ آپ نے ایوب کا جو صفحہ بنانا ہے،اس کے ساتھ بریکٹ میں وجہ شہرت لکھ دیں اور اس کا لنک یہاں ڈال دیںَ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:59, 26 اپریل 2017 (م ع و)
- ایوب کو الگ سے استعمال نہیں کیا جا سکتا، لیکن بہتر یہی ہے کہ اس عنوان کو ایوب (نام) کر دیا جائے، اور الگ سے ایوب (ضد ابہام) کا صفحہ بھی تخلیق کیا جائے، صرف ایوب کو ایوب (نام) کے ساتھ رجوع مکرر کیا جائے اور اگر اسے ان سے نہیں کرنا تو اسے نبی ایوب علیہ السلام سے ہی کیا جا سکتا ہے، نہ کہ کسی اور سے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:29, 26 اپریل 2017 (م ع و)
- جی یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔ مگر ایوب کا ایک الگ مضمون بھی ضروری ہے جس میں تمام مذاہب کے نقطہ نظر شامل ہوں بالکل دوسری ویکیپیڈیا سائٹس کی طرح اب اس کا نام ایوب علیہ السلام نہیں ہوسکتا وہ ”Job in Islam“ کے لئے ہے ایوب کے لئے نہیں پھر بھی آپ کی بات پر عمل کیا جائے گا ”ایوب (مذہبی شخصیت)“-- حماد سعید تبادلہ خیال 18:07, 26 اپریل 2017 (م ع و)
- انگریزی ویکی ایوب (نام)، ایوب (ضد ابہام)، اسلام میں ایوب، ایوب (بائبل کی شخصیت) پر صفحات نہیں صرف ایوب پر جو ہے، وہ کسی مذہبی شخصیت پر نہیں ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:16, 26 اپریل 2017 (م ع و)