تبادلۂ خیال:ایک مذاق
کیا اس مذاق کو بہت سنجیدگی سے حذف نہ کر دیا جائے؟
حیدر 14:02, 11 جون 2006 (UTC)
يه مضمون تو ايكـ بڑے معاشرتى اور ماحولى مسئلے كے نشاندهى كر رها هے اور اگر اس ميں دئے گيے اعداد و شمار درست هيں تو اس كا كوئى اور حل نكاليں ــ خاورkhawar
تو پھر مضمون کا نام بدل دیں؟ دی گئی معلومات کی صحت کا اندازہ تو کوئی اندر کا آدمی لگا سکتا ہے۔
حیدر 17:54, 11 جون 2006 (UTC)
ایک مذاق سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ایک مذاق کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔