تبادلۂ خیال:بادشاہی
کیا اس کا ترجمہ "بادشاہی" درست ہے؟ --Urdutext 01:25, 4 مئی 2007 (UTC)
- جی میرے خیال میں یہ بہت مناسب ترجمہ ہے۔ سمرقندی
مضمون کا نام ترمیم
@Tahir mq: براہ کرم، کیا آپ اس صفحے کا نام تبدیل کر کے "خود مختاری" پہ رکھ سکتے ہیں؟ نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:22، 31 مارچ 2022ء (م ع و)