تبادلۂ خیال:باغ و بہار (کتاب)
تعارف ندارد۔۔۔
حیدر 14:46, 15 جولائی 2006 (UTC)
داستان بمقابلہ ناول
ترمیمایک قاری و طالب علم کی حیثیت سے پوچھ رہا ہوں:
ادبی لحاظ سے ناول اور داستان میں کیا فرق ہے؟
اگر یہ واضح ہو جائے تو ادبی سانچوں میں مطلوب مناسب ترامیم کر دی جائیں۔
شکریہ!
حیدر 21:52, 15 جولائی 2006 (UTC)
حیدر صاحبناول دراصل حقیقی زندگی سے تعلق رکھتا ہے۔ جس کا موضوع زندگی ہے۔ اور اس میں کردار بھی حقیقی ہوتے ہیں۔ جبکہ داستان ایک تخیلاتی دنیا کی پیدوار ہوتا ہے۔ جس میں مافوق الفطرت اور غیر حقیقی عناصر شامل ہوتے ہیں۔ مثال کے طور جن پریاں وغیرہ۔
ناول ایک جدید صنف ہے جبکہ داستان ادب کی قدیم ترین اصناف میں سے ہے۔ ہمارے ادب میں شروع میں داستان ہی کی روایت رہی جبکہ ناول کی روایت مغرب سے آئی
بہت نوازش۔ اس مضمون میں شامل ادبی سانچے میں جلد مناسب تبدیلیاں کر دی جائیں گی۔
آپ بھی ادبی سانچوں کو اپنے مضامین میں شامل کیا کیجیے۔ اس سلسلے میں کسی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔
حیدر 21:28, 16 جولائی 2006 (UTC)
ٹھیک ہے حیدر صاحب میں ٹمپلٹ ضرور استعمال کروں گا اس کے علاوہ میں تمام اصناف ادب پر بہت جلد مضامین بھی لکھ دوں گا۔ جس کی وجہ سے سمجھنے میں مزید آسانی ہوجائے گی۔
بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے باغ و بہار (کتاب) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.urdulibrary.org/books/10-bagh-o-bahar-yani-qissa-chehar-durvesh میں https://web.archive.org/web/20180610091016/http://www.urdulibrary.org/books/10-bagh-o-bahar-yani-qissa-chehar-durvesh شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:25، 23 اکتوبر 2022ء (م ع و)