تبادلۂ خیال:بالِ جبریل

السلام علیکم

بالِ جبریل کے تحت ایک نظم دی گئی ہے، کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ براہِ کرم نوٹ کریں کہ یہ نظم بالِ جبریل کی نہیں بلکہ بانگِ درا کی ہے، سو مہربانی فرما کر اسے ہٹا دیں۔

والسلام

واپس "بالِ جبریل" پر