گوٹھ بدردین انگریزی نام Village Badardin

اردو نام گاؤں بدردین

پنجابی نام ਬਦਰੀਦੀਨ

پاکستان کے صوبہ سندھ کا گاؤں ہے جو ضلع بدین کے تحصیل ٹنڈوباگو یونین کونسل پنگریو میں واقع ہے۔ بدین اس کا صدر مقام ہے۔ اس گاؤں کے باشندوں کا کمبوہ برادری سے تعلق ہے آرائیں بھی آباد ہیں [1]


زمرہ:گاؤں بدردین پنگریو زمرہ:گاؤں حاجی دین محمد کمبوہ زمرہ:یونین کونسل ڈئی جرکس گوٹھ حاجی دین محمد کمبوہ زمرہ:یونین کونسل ٹاؤن کمیٹی پنگریو زمرہ:سندھ کے شہر زمرہ:ضلع بدین زمرہ:بدین ضلع کے آباد مقامات ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل۔

مکمل
امرتسر سے سندھ تک، کمبوہ آرائیں گوٹھ (2007). کمبوہ برادری کی تاریخ. سندھ پاکستان: یوسف کمبوہ. صفحہ 40.
واپس "بدین" پر