تبادلۂ خیال:برقیات
برقیات سے مراد electricity ہونی چاہیئے نہ کہ electronics ۔ اگر یہ درست ہے تو اس مضمون میں اصلاح کی ضرورت ہے۔ ًًًًShahab 13:24, 14 اگست 2009 (UTC) بر
- جناب! الیکٹرسٹی کیلئے لفظ ‘‘ برق ’’ مستعمل ہے اور متبادل کے طور پر ‘‘ بجلی ’’ بھی استعمال کیا جاتا ہے. چونکہ الیکٹران کو ‘‘ برقیہ ’’ کہتے ہیں اِس لئے الکٹرانکس کیلئے ‘‘ برقیات ’’ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے. --محبوب عالم 13:42, 20 ستمبر 2009 (UTC)
برقیات سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر برقیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔