تبادلۂ خیال:برڈ فلو
براہ مہر بانی نزلہ ، زکام اور ناک بہنے میں فرق واضح کر دیں۔ شکریہ ۔سیف اللہ 15:25, 12 مئ 2006 (UTC)
سیف اللہ صاحب ، آپکی مطلوبہ وضاحت شامل کرکے ابتدائی اصلاح کردی ہے، مگر ابھی بھی اس مضمون کو اصلاح کی ضرورت ہے۔
برڈ فلو سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر برڈ فلو کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔