میرے خیال کے مطابق یہاں اس شاعری کی ضرورت نہیں۔ اگر شاعری شامل کرنی ہے تو کسی مشہور نظم کو شامل کیا جاۓ، ویسے کسی ایک نظم کا انتخاب مشکل ہو جاۓ گا۔ بہتر یہی ہے کہ شاعری نا ہی شامل کی جاۓ۔ --کامی 16:02, 30 جنوری 2007 (UTC)

درست فرمایا۔ حیدر 16:24, 30 جنوری 2007 (UTC)
مجھے ذرا دیر بعد سمجھ آیا کہ یہ شاعری ہے۔ ویسے اگر ایک صفحہ پر شعر لکھ دیا تو یہاں تو ڈھیر لگ جانا ہے۔ ایک تو جم کے کام کیا ہے ہم نے ۔۔۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 19:00, 30 جنوری 2007 (UTC)

یہاں نیا ہونے کے باوجود میں پہلے بھی کوشش کر چکا ہوں پر شاعری کو واپس شامل کر دیا گیا ہے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اس مضمون میں سے شاعری ختم کر دیں۔ --کامی 19:30, 30 جنوری 2007 (UTC)

یہاں پر اب ایک عادت سی بن گئی ہے کہ کوئی اگر غلط کام کرے تو ہم سب اسے بتاتے ہیں۔ اس میں بہتر ی وہ صارف خود ہی کرتا ہے۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 19:33, 30 جنوری 2007 (UTC)

کیا موسم بھی ھندو مسلمان ھوتے ھیں؟ جس چیز کا بھی ذکر ھندوؤں کی کتاب میں ھو جاۓ تو وہ کیا ھندو ھو جاتی ھے؟ مثال کے طور پر پانی کا بھی ادھر ذکر ھے تو کیا پانی بھی ھندوانہ ھے۔ ھمارے تمام دریاؤں کا بھی ذکر ھندؤں کی کتاب میں ھے تو کیا ھم اب یہ ھر دریا کے ساتھ لکھیں کہ یہ ھندو ھے ؟ لفظ ھندو بھی ایک دریا سندھ سے بنا ھے۔ قرآن پاک میں جن پودوں کا ذکر ھے کیا وہ مسلمان اور باقی سارے پودے پھل غیر مسلم۔

کیا باقی دنیا میں بھی دھاتی تار استعمال ھوتی ھے یا گولیاں چلتی ھیں ؟ ان مسلوں کا تعلق بسنت سے نہیں قانون کے نفاذ سے ھے۔

ہائیکو نظموں کی ایک مختصر صنف ھے۔ اسمیں فطرت اور موسم کے ذریعے انسانی جذبات کا اظہارھوتا ھے۔ بسنت بھی موسم کی تبدیلی کی خوشی کا عنوان ھے۔ دونوں آپس میں ھم آہنگ ھیں۔ اسلئے یہ شامل ھیں اور یہ ہائیکو بسنت پر ھی ھے۔ یہ بات نامناسب ھو گی کہ اگر کوئی چیز مجھے پسند نہیں تو باقی سبکو بھی ناپسند ھونی چاھئے۔

میں نے ساری عمر پتنگ نہیں اڑائی لیکن محض اس خیال سے بسنت کا تعارف کرایا کہ بسنت میں تو بہار کی آمد کی خوشی ھے اور بہت سارے لوگوں کو پسند ھے۔ بسنت محض پتنگ اڑانا ھی نہیں۔

مـجھے نطشے قطعا نہیں پسند لیکن اسکا تعارف محض اس ليے کرایا کہ دنیا میں بیشمار لوگوں کو یہ پسند ھے اور وکیپیڈیا اسکے بغیر پھیکا تھا۔ ھمیں کبھی کبھی دوسروں کی پسند کا بھی خیال رکھنا چاھیئے۔‏‏

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بسنت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:05، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

واپس "بسنت" پر