بنزین بہت سے ممالک میں پٹرول کو بھی کہا جاتا ہے۔

  • مضمون میں نے نہیں لکھا ہے :-) کسی نۓ صارف کی تحریر ہے۔ فی الحال صرف سانچہ رکھا ہے ، کچھ دن انتظار کیجیۓ مصنف سے مشورہ کرکے تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔ سمرقندی

بہت شکر یہ، میں یہاں پر نؑی ہوں اور آپ لوگوں کی مدد کی شاید اکثر ضرورت پڑے گی۔ منزہ

  • ماشااللہ آپ نے ابتداء ہی جس علمی انداز میں کی ہے اس کو دیکھ کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ آپ اس واحد علمی دائرہ المعارف پر ایک نہایت اہم اضافہ شامل ہونگی۔ یہاں آپ کو ہر کوئی مخلص اور مشورے دینے والا ملے گا۔ آپ کو جو بات معلوم کرنی ہو دیوان عام میں لکھ کر پوچھ لیا کیجیے ، سب ساتھی وہیں مشورے کرتے ہیں۔ سمرقندی
واپس "بنزین" پر