تبادلۂ خیال:بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی

نام کی تبدیلی

ترمیم

اس جماعت کا نام اردو میں اشتمالی جماعت ہند (مارکسی) ہے۔ جبکہ ہندی میں بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی ہے۔ اس طرح بھارت کی تقریباً تمام زبانوں میں اس جماعت کا نام، مقامی زبان میں ہے۔ پھر کیوں اس کا نام ہندی زبان کے نام سے منتقل کیا گیا؟-فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:24, 1 جون 2017 (م ع و) فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:24, 1 جون 2017 (م ع و)

اگر جماعت خود وہاں اردو میں یہ نام استعمال کرتی ہے تو اسے اردو میں ہی ہونا چاہیے، منتقلی کے وقت صارف سے بات کی جا سکتی ہے اور منتقلی کرتے وقت رجوع مکرر تو رہنے دینا چاہیے (جب تک عنوان کو غیر ضروری ثابت نہ کیا جائے)Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:42, 2 جون 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:21، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی" پر