حدف شدگی کی کوئ ضرورت نہیں

ترمیم

میں نے ترمیم کر دی ہے لیکن براۓ مہربانی، آلاتی تراجم سے بناۓ گۓ صفحات کو سیدھا حدف شدگی کے لۓ نومینیٹ نہ کیا کریں۔ پہلے {{سانچہ:آلاتی ترجمہ}} استعمال کریں پھر کہیں دیر بعد، اگر کوئ ترمیم نہ کرے، حدف شدگی کے لۓ نومینیٹ کیا کریں۔ شکریہ - ارون ریجینلڈ 05:59, 12 جولا‎ئی 2011 (UTC)

  • مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ اگر مشینی ترجمہ کے بعد خود درستگی نہیں کرنا، تو پھر یہاں "ترجمہ" چسپاں کرنے سے کیا مقصد حاصل ہو گا؟ --Urdutext 11:19, 12 جولا‎ئی 2011 (UTC)
  • آپ کو شائد میں ٹھیک سے سمجھا نہیں پایا؟ یہ سانچہ لگانے سے زمرہ:صفحات از مشینی ترجمہ پر سب آلاتی ترجمے سے تیار کردہ صفحات کی نشاندہی ہو جاتی ہے۔ میں تو چاہتا ہوں مجھے ترجمے کا کام ملے۔ میری طرح اور بھی ایسے لوگ ہیں لیکن ان سے صفحات کی نشاندہی نہیں ہو پاتی۔ حدف شدگی کی دھمکی سے بہتر یہ طریقہ ہے۔ ابھی بھی تو مضمون بیروزگاری میں ترمیم کر سکا تھا نا میں - ارون ریجینلڈ 11:53, 12 جولا‎ئی 2011 (UTC)
واپس "بیروزگاری" پر