تبادلۂ خیال:تاریخ سرائیکستان

تنقید برائے حذف ترمیم

یہ موضوع اس وقت غیر ضروری اور مغالطہ پر مبنی ہے۔ سرائیکستان کوئی قانونی یا جغرافیائی خطہ نہیں، بلکہ پاکستان میں صرف ایک سیاسی پس منظر کا حامل نظریہ ہے۔ جن پر الگ سے مضمون ہو سکتا ہے، لیکن اس عنوان سے تب ہی مضمون بن سکتا ہے، جب یہ کوئی خاص علاقہ اس نام سے پایا جائے۔ اور اس پر مستند حوالہ جات موجود ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:30, 25 دسمبر 2015 (م ع و)

واپس "تاریخ سرائیکستان" پر