تبادلۂ خیال:تکذیب مرگ انبوہ
(تبادلۂ خیال:تجدید پسندان مرگ انبوہ سے رجوع مکرر)
Untitled
ترمیم- میرے خیال میں لفظ “تجدید“ کے بجائے “تجدد“ زیادہ مناسب رہے گا، یہ لفظ اس کے انگریزی کے معنوں سے بھی قریب تر ہے۔ ملاحظہ فرمائیں--اسپریچولسٹ (گفتگو) 05:45, 18 اکتوبر 2008 (UTC)
- اس کا عنوان مرگ انبوہ کا انکار یا استرداد، یا انکار مرگ انبوہ، استرداد مرگ انبوہ بہتر ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:51, 23 ستمبر 2017 (م ع و)