خود ساختہ فلسفیوں نے ناک میں دم کرا ہوا ہے۔ جو مضامین پہلے سے موجود ہیں ان پر اپنی جانب سے اصطلاحات (اور وہ غلط) گھڑ کر مضامین لکھ رہے ہیں۔ یہ مضمون حسیت کے عنوان سے چوہان نے لکھا تھا جو کہ پہلے سے درست نام تجربیت پر موجود تھا ۔ میں نے صرف منتقل کیا ہے اس منتقلی میں جو کوئی مواد دہرا ہوگیا ہو یا غلط ہو اسکا ذمہ دار میں نہیں۔ اور نہ میرے پاس اسقدر فالتو وقت ہے۔ سمرقندی

حسیّت ترمیم

حسیّت کا نام میں نے نہیں دیا جناب، یہ تو ڈاکٹر برہان احمد فاروقی نے اس کتاب میں لکھا تھا:

ڈاکٹر برہان احمد فاروقی۔ قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل۔ سروسزبک کلب، 1996ء صفہ 63

"ناک میں دم؟"، بھائ صاحب آپ ذرا جزباتی نہیں ہو گۓ؟

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے تجربیت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 12:01، 29 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "تجربیت" پر