تبادلۂ خیال:ترقی اردو بورڈ کی سفارشات
مضمون
ترمیمیہاں ویکیپیڈیا میں مرکزی نام فضا میں کوئی کتاب یا کتابچہ مکمل درج نہیں کیا جا سکتا، اسے یا تو ویکی کتب پر رکھیں یا پھر اپنے صارف نام کے تحت. اس صفحہ میں اس کتابچہ سے متعلق عمومی معلومات تحریر کر سکتے ہیں. :)
—خادم— 03:38, 30 دسمبر 2015 (م ع و)
- بجا فرمایا آپ نے مکمل کر کے منتقل کر دیں گے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:22, 30 دسمبر 2015 (م ع و)