مظاہرہ اور تظاہرہ کے الفاظ demonstration کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں. یہ تین روابط ملاحظہ کیجئے: اُردو لُغت، گوگل ترجمہ، صخر عربی لُغت..

display کا لفظ چونکہ show کا مترادف ہے لہٰذا اِس کیلئے ’’نمائش‘‘ کا لفظ بہتر رہے گا. --محبوب عالم 06:39, 26 جون 2011 (UTC)

ڈسپلے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ڈسپلے" پر