تبادلۂ خیال:تفاعل (ریاضیات)

عنوان

ترمیم

مضمون کا عنوان دالہ کی بجائے فنکشن ہی ہونا چاہیے جو اردو ریاضی میں عام مستعمل ہے۔اس دالہ کو تو خواہ مخواہ عربی سے درآمد کر کے نافذ کر دیا گیا ہے--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:51، 13 فروری 2019ء (م ع و)

ریاضی کے سیاق میں فنکشن کا اردو متبادل تفاعل اختیار کیا گیا ہے۔ :)  —خادم—  مورخہ 14 فروری 2019ء، بوقت 6 بج کر 46 منٹ (بھارت)
واپس "تفاعل (ریاضیات)" پر