تبادلۂ خیال:تنظیم الارشاد
کیا اس مقالہ کو منتخب مضمون قرار دیا جاسکتا ہے؟--مكرانى (تبادلۂ خیال) 21:19, 25 فروری 2014 (م ع و)
بالکل ، بہت اچھا ہے!!!--چمن زمان (تبادلۂ خیال) 21:24, 25 فروری 2014 (م ع و)
- کیوں نہیں ، بہت اچھا مضمون ہے!!!--نجم القادرى (تبادلۂ خیال) 21:29, 25 فروری 2014 (م ع و)
- مضمون بہت اچھا ہے۔اللہ کریم جل مجدہ تنظیم الارشاد اور اس کے کارکنان ، بالخصوص اس کے سرپرستِ اعلی مفتی محمد ابراہیم القادری صاحب اور مفتئ اعظم مفتی محمد حسین قادری نور اللہ مرقدہ کی یادگار جامعہ غوثیہ سکھر اور اس کے اراکین کی مساعی جملیہ کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔--اريب (تبادلۂ خیال) 21:34, 25 فروری 2014 (م ع و)
- یقینا!!! اللہ رب العالمین تنظیم الارشاد کے سربراہان شیخ الاسلام مفتی محمد ابراہیم القادری صاحب ، مفتی محمد نعمان حنفی صاحب ، مفتی جمیل احمد چنہ صاحب ، مفتی محمد شہزاد قادری صاحب کی کوششوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔--أبو أريب (تبادلۂ خیال) 21:41, 25 فروری 2014 (م ع و)
تنظیم الارشاد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر تنظیم الارشاد کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔