تبادلۂ خیال:تنویر حرا ( تنویرپھولؔ کی منظوم قرآنی تفہیم )

Husainzaheer (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31, 25 مئی 2014 (م ع و)--Husainzaheer (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31, 25 مئی 2014 (م ع و)حسین ظہیر

محترم / محترمہ سلام مسنون میں نے آپ کی رائے دیکھی ۔ عرض یہ ہے کہ میں نے اس تحریر کو حتی الامکان معلوماتی بنانے کی کوشش کی ہے اور انٹرنیٹ پر اس سلسلے میں تقریباََ تمام معلومات کو یکجا کرنے کی سعی کی ہے، اس سلسلے میں مجھے کافی محنت کرنی پڑی ہے۔ اگر آپ کے خیال میں کوئی حصہ "اشتہار بازی" کے زمرے میں آتا ہے تو آپ اسے حذف کر دیں اور اس تحریر کو زیادہ جامع اور مفید بنانے میں میری مدد فرمائیں ، شکریہ

تنویر حرا ( تنویرپھولؔ کی منظوم قرآنی تفہیم ) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "تنویر حرا ( تنویرپھولؔ کی منظوم قرآنی تفہیم )" پر