ضروری گزارش ترمیم

توپولیف ایک مشہور روسی کمپنی ہےجو کہ فوجی و سویلین جہاز بنانے کے لیے کافی مقبول ہے اور یہ دنیا کو بھی جہاز فروخت کرتی ہے اس کمپنی کے جہازوں پر مضامین بنانے شروع کیے جائیں تو اس سے اردو ویکیپیڈیا کو ایک دقیق مواد مل سکتا ہے اور اس سے نئی جہت بھی کھلے گی۔ میری گزارش ہے کہ اس کے جہازوں کی سیرز پر نئے مضمون کی تیاری کے علاوہ اس مضمون کو بہتر کرنے میں ساتھ دیجیے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 00:26، 21 دسمبر 2023ء (م ع و)

واپس "توپولیف" پر