تبادلۂ خیال:تویوتا، ایچی
نام کی تبدیلی
ترمیمالسلام علیکم میں مضمون پہ یہ تبادلہ خیال کرنا چاہتا ہوں کہ اس شہر کا نام تویوتا ہونا چاہیے بجائے ٹویوٹا کے کیوں کہ یہ جاپان کا شہر ہے اور جاپانی زبان میں \ٹ\ کی صوت نہیں ہے۔آپ گوگل مترجم پر جا کے اسے سن بھی سکتے ہیں۔شکریہ Usmanchoudhary780 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:34، 21 دسمبر 2019ء (م ع و)