میں نے اس صفحہ پر املا درست تو کر دی ہے مگر کیا یہ مضمون یہاں ہونا چاہیے؟ کیا جبران فضل کوی مشہور ہستی ہے؟ مزید یہ کی وکی اردو پر مضمون منسوخ کرنے کے لیٔے کیا tag استمعال کیا جاتا ہے؟ --کامران 16:28, 19 فروری 2007 (UTC)

{{حذف}} استعمال کریں۔ یہ غیرضروری صفحہ ہے۔ چاہیں تو خذف کردیں۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 16:43, 19 فروری 2007 (UTC)

سیف اللہ بھأی آپ حزف کر دیں، میں ابھی ایک نا تواں سا بندہ ہوں۔ --کامران 17:16, 19 فروری 2007 (UTC)

واپس "جبران فضل" پر