تبادلۂ خیال:جنوبی ایشیائی زبانیں
نام
ترمیم'آسٹرو ایشیائی زبانیں' کو 'جنوبی ایشیائی زبانیں' کے عنوان سے لکھنے کا مطلب؟ تو جنوبی ایشیائی زبانیں (Languages of South Asia) کو کیا کہا جائے؟ 'آسٹرو ایشیائی' ایک اصطلاح ہے۔ اس لئے وہی استعمال کرنا چاہیے۔-فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:44, 22 دسمبر 2015 (م ع و)