ویکیپیڈیا:ہدایت نامہ برائے اصطلاحات ملاحظہ ہو۔ اس کے علاوہ شمارندی مسرد W --Urdutext 23:35, 25 جولا‎ئی 2007 (UTC)


میں نے "جملہ" نام کا صفحہ بنا کر اس پر چند سطور لکھی تھیں ، ارادہ تھا کہ بعد میں اس میں مزید اضافہ کروں گا ۔ مگر ایک دو دِن بعد جب یہاں آیا تو وہ صفحہ ختم کر دیا گیا تھا اور اس کی بجائے ایک اور صفحہ "جوملہ" کے نام سے بنا کر اس میں میری تحریر ڈالی گئی تھی اور اس تحریر میں پتہ نہیں کون سی زبان کے الفاظ شامل کر دیے گئے تھے ۔ میں کم از کم "برمجہ" کا مطلب سمجھنے سے قاصر ہوں ، نہ جانے کس سیارے سے لغت اٹھا کر یہاں کے "جنرل پرویز مشرف" قسم کے ایڈیٹر مضامین لکھتے ہیں ۔ ایڈیٹر صاحب بتائیے کہ اگر جملہ کو انگریز لوگ Joomla لکھیں تو کیا پھر ہمیں اسے جوملہ لکھنا چاہیے؟ تزک نگار مورخہ 9جولائی2008

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جوملہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:07، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "جوملہ" پر