تبادلۂ خیال:جوگولمبا گڑوال ضلع
علاقے کا نام کا درست املہ
ترمیمموجودہ عنوان کا املہ بظاہر غلط ہے۔ تیلگو میں اسے జోగులాంబ గద్వాల్ لکھا جاتا ہے جسے اردو میں جوگُلان٘ب گُدْوَال نقل حرف کیا جا سکتا ہے۔ براہِ کرم کوئی اس جگہ کی اردو املہ کی تصدیق کر دے۔ اس [1] کے مطابق اس کا اردو نام جوگولامبا ہے۔ البتہ مجھے لگتا ہے اسے صرف انگریزی سے نقل حرف کیا گیا ہے۔ نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:09، 9 اگست 2022ء (م ع و) نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:09، 9 اگست 2022ء (م ع و)